ان کو گھروار چھوڑ کر ایسی جگہ چلا جانا پڑتا ہے جہاں اس قسم کی ترغیب و تحریک نہ ہو.
(۱۹۱۱ ، نشاط ِ عمر ، ۷۹).
میں اپنے گھروار کا مختار ہوں جو چاہوں کرسکتا ہوں.
(۱۹۵۹ ، وہمی ، ۶۶).
[ گھر بار (رک) کا ایک املا ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .