میرن آکر دن دہاڑے تمام برتن چرا کر لے گیا ، مزاج دار اُٹھ کر جو دیکھیں تو گھر میں جھاڑو دی ہوئی ہے.
(۱۸۶۸، مرآۃ العروس ، ۸۷).
خالی ہاتھ نہیں گئے ہیں گھر میں جھاڑو دے کر گئی ہیں.
(۱۹۴۷ ، فرحت ، مضامین ، ۵: ۸۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .