( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر آئی لَچھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا کہاوت  

جو ملتا ہو اسے نہیں چھوڑنا چاہیے ، اچھے موقعے کو نادانی سے کھونا نہیں چاہیے ، جو مِلے وہ لے لینا چاہیے.
(ماخوذ : جامع اللغات ؛ جامع الامثال).