گھر لُوٹنا ، گھر کا صفایا کرنا ، گھر میں چوری کرنا ، گھر پر جھاڑو بھیرنا.
گھر مرا موسا گھر آبادی کا آباد کِیا
اجڑے بی الّو خصم نے کیا برباد مجھے
(۱۸۷۹، جان صاحب ، د ، ۲۱۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .