بہت شور غل مچانا ، شور برپا کرنا ، گھر میں اودھم مچانا ، ہنگامہ بپا کرنا.
بچی نے وہ فیل مچائے کے گھر سر پر اٹھا لیا.
(۱۹۰۸ ، صبح زندگی ، ۵).
چڑیاں کل سے کچھ بے چین ہیں ، صنبح سے شور مچا مچا کر انہوں نے گھر سر پر اٹھا رکھا ہے.
(۱۹۸۵ ، کچھ دیر پہلے نیند سے ، ۱۳۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .