۱. گھر کا مالک ، گھر والا ، خانہ در ، عیال دارِ ٹبر والا.
بن میں کھڑی بنجاری روئے
گھر جو لُٹا گھرباری روئے
(۱۹۱۸ ، پیمبران سخن ، ۳۹).
۲. دنیاداری ، مادہ پرستی کی طرف مائل ہونا ؛ گرہستی.
(ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات).
[ گھر بار (رک) + ی ، لاحقہ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .