( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر میں پَکّیں چُوہے اَور باہر کَہیں پائے کہاوت  

مُفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں ، گھر میں کچھ نہیں ہے مگر شیخی مارتا ہے
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).