گھر کا مال و اسباب زبردستی چھین لینا ، چُرا کر لے جانا ، تباہ و برباد کرنا.
روز نئے دل لائیں کہاں سے ایسے تحفے پائیں کہاں سے
چاٹ پڑی ہے تمکو دلوں کی لوٹنے جائیں کس کا گھر ہم
(۱۸۹۷ ، دیوان مائل ، ۱۲۲).
سپاہیوں نے ان کا گھر اور تمام اسباب لوٹ لیا ہے.
(۱۹۳۸، حالات سرسید ، ۱۸).
ٹھاکر جی نے خانہ بدوش کا گھر لوٹا تھا.
(۱۹۸۶ ، جوالا مکھ ، ۷۶).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .