( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کا اَور دِل کا بھید ہر ایک کے سامنے نَہ کہے کہاوت  

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے ، رازداری سے کام لینا چاہیے
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).