( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر آئے پِیر نہ پُوجے باہر پُوجَن جا کہاوت  

قابو کے وقت کام نہ کرے پھر تدبیر کرتا پھرے ، وقت پر کام نہ کرنا پھر تدبیریں کرتے پھرنا ، گھر آئی دولت کو چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش کرنا.
(محاورات ہند ؛ جامع الامثال).