گھر میں نہ آسکنا ، مکان کا گنجائش سے کم ہونا ؛ گھر میں داخل نہ ہونا ، گھر میں لوٹ کر نہ آنا.
عدو کے گھر میں چلے ہو تو پھر رہو گے کہاں
خوشی سے آپ وہ گھر میں نہیں سمانے کا
(۱۸۷۷، انور دہلوی ، د ، ۳۴).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .