( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کی بَلا گَھر ہی میں کہاوت  

وہاں کہتے ہیں جہاں کسی بیوہ عورت سے اس کے متوفی خاوند کا بھائی یا قریبی عزیز شادی کرلے.
( ماخوذ : جامع اللغات).