۱. گھر کا مال و اسباب چھن جانا ، گھر میں چوری ہوجانا ؛ گھر تباہ ہوجانا ، برباد ہوجانا.
میرا گھر لٹ گیا تو اس سے کیا
زندگی اور بھی حسیں ہوگی
(۱۹۵۱ ، لہو کے چراغ ، ۳۸).
۲. کسی کی موت سے گھر کا تباہ ہوجانا.
(نوراللغات ؛ علمی اُردو لغت).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .