( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جامِک
پہرے کے متعلق ، پہرے پر ، پہرے دار ، چوکیدار.
جامَگی
۰۱ شتابہ ، توڑا ، بندوق ، یا توپ کا فتیلہ.
۰۲ وظیفہ ، روزینہ ، تنخواہ.
۰۳ شراب پینے کے بعد پیالہ میں جو تلچھٹ بچ رہے ؛
۰۴ سوتی کپڑے کا ٹکڑا.
جامَگی خوار
شراب خوار ؛ وظیفہ ؛ نوکر ، غلام ، خدمت گار.
جامِل
سامان اور شتر بانوں سمیت اونْٹوں کا گلہ ، ایک پورا جوان اونْٹ.
جامَن
دہی یا اور کوئی ترش چیز جسے دودھ میں ڈال کر دہی بناتے ہیں.
جامَن جامَُن
ایک درخت جس میں اودے رنْگ کا کسی قدر لمبوترا بیر سے مشابہ پھل لگتا ہے جس کا گودا کھایا جاتا اور آم کا مصایح سمجھا جاتا ہے ، Syzygium jambolanum or Eugenia jambolana
جامْنا
پیدا ہونا . جمنا (رک) کا تعدیہ .
جامَنی
جامن ( رک ) سے منسوب یا متعلق ؛ جامن کے رنْگ کا .
جامُو
نگینے بتانے کے لائق پتھر کی ایک قسم جس کی سطح پر ابر کی وضع کے دھبے یا دھاریاں ہوتی ہیں.
جاموُس / جامُوش
بھینْسا ، گاؤمیش کا معرب .
<
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
>