کالی تری دھڑی تے جامن کا رنگ کی رو
لب لال رچ اڑایا لالے کی ہر مڑی کا
درخت جامن کے سایے میں پوست شیر کو بچھایا.
( ۱۸۹۱ ، بوستان خیال ، ۸ : ۱۶۸ ).
اطبا کے نزدیک جامن کا شربت کلانی طحال اور کلانی جگر کے لیے ازبس مفید ہے .
( ۱۹۳۲ ، مشرقی مغربی کھانے ، ۶۵ ).