( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَلا کَرخاک کَرْ دینا / کَرْنا
بالکل جلا دینا ؛ تباہ کرنا ، برباد کرنا.
جَلا مارْنا
غصہ دلانا ، ستانا ، دق کرنا ، جلانا۔
جَلا مَرْنا
جلنا ، حسد کرنا۔
جَلا ہُوا
۱۔ جلنے کے قابل ، سوختنی ، جسے جلایا گیا ہو۔
۲۔ چڑچڑا ، تنک مزاج ؛ ناراض ، غضبناک ، غصے میں ہونا۔
جَلا ہُوا تانْبا
تانبے کی راکھ ، جسے تانبے کے پتر پتلے کرکے اُس سے بیسواں حصہ گندک اور نمک پیس کر ان پر بر کیں اور برتن منھ بند کرکے ایک ہفتہ تک بھٹی میں رکھنے سے حاصل کیا جاتا ہے، تانبے کا کشتہ
جَلا / جَلاّ
پانی کا ذخیرہ ،جھیل ، تالاب ؛ کوڑی
جَلا / جَلاّ مِیری
بچوں کا ایک کھیل جو کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے
جِلا
چمک ،صیقل ،صفائی ، آب و تاب۔
جِلا پانا
۱۔ چمک دمک یا صفائی حاصل کرنا ، منْجْھنا۔
۲۔ ابھر کر سامنے آنا۔
جِلا پَیدا کَرنْا
چمک پیدا کرنا ؛ چمک دار بنانا ، روپ دار بنانا۔
<
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
>