میرے مس کوں کر تجھ کرم سے طلا
ہر یک نگ کو خورشید تے دے جلا
جلا غبار سے پاتا ہے روئے آئینہ
بجا ہے خاک ملیں منہ پہ اپنے اہل صفا
دوآئینے ہیں ایک محض شیشے کا ٹکڑا ہے ، دوسرے میں جلا بھی کردی گئی ہے۔
(۱۹۲۶ ، چکبست ، مضامین ، ۸۴)
اف : اُترنا ، آنا ، بخشنا ، پانا ، جانا ، چڑھانا ، دینا ، کرنا ، ہونا۔
-