علم کے بہت سے جواہرات کو جلا کاری اور تراش خراش سے جگمگا کر خوبصورت بنایا تھا۔
(۱۸۶۷ ، مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز ، ۴۲)
جو پرانے جوہر تھے ان کی جلا کاری کی ۔
(۱۹۴۷، اصلاح حال ، ۹۱)
[ جلا + ۔ ۔ ۔ کاری ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .