( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر مُحَصِّل
رک : غیر متحصّل.
غَیر مُحْصِن
جو پارسا یا پاک دامن نہ ہو.
غَیر مَحْصُور
(منطق) مہمل ، بے معنی ، (لفظاً) حصار سے باہر.
غَیر مَحْفُوظ
۱. حفاظت سے محروم ، جو حفاظت میں نہ ہو.
۲. غیرمصّدقہ ، مشتبہ ، مشکوک.
غَیر مَحَل
بے موقع ، بےوقت.
غَیر مُخْتَتِم
ختم نہ ہونے والا ، جس کی انتہا نہ ہو ، جس کا انجام نہ ہو.
غَیر مَخْتُون
جس کی ختنہ یا مسلمانی نہ ہوئی ہو.
غَیر مَدْخُولَہ
وہ عورت جس سے صحبت نہ کی گئی ہو.
غَیر مَذہَب
دوسرے مذہب کا (ہم مذہب کی ضد ).
غَیر مَذْہَبی
جس کا تعلق مذہب سے نہ ہو.
<
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
>