ختم نہ ہونے والا ، جس کی انتہا نہ ہو ، جس کا انجام نہ ہو.
اس نے تلاش حقیقت کے لیے غیر مختتم کوششیں جاری رکھیں.
(۱۹۲۳، نگار ، مارچ ، ۱۹۵)
آدمی کا سفر زیست بھی غیر مختتم بتاتے ہیں.
(۱۹۸۶، پاکستانی معاشرہ اور ادب ، ۳۹)
[غیر + مختتم (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .