جسے فنا نہ ہو ، فنا نہ ہونے والا ، اَمر، ختم نہ ہونے والا.
خوابِ آشفتۂ ہستی کی یہی ہے تعبیر
غیرفانی ہے مگر جلواۂ حق باقی ہے
(۱۷۳۹، کلیات سراج، ۴۶۳)
ان میں سے بعض تو وہ ہیں جو ادبیات کی دنیا میں غیرفانی اور لازوال کارنامے اپنی یادگار چھوڑ گئے ہیں.
(۱۹۳۳، نقد الادب، ۴)
وہ غیرفانی بن جائے گا.
(۱۹۸۳، دجلہ ، ۱۴)
[غیر + فانی (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .