یہ ایک پوچ اور غیرواجبی تجویز معلوم ہوتی ہے.
(۱۸۸۳، مکمل مجموعۂ لکچرز و اسپیچیز ، ۱۹۲)
جو عجیب قسم کی مچھلیاں نظر آتی ہیں وہ علم ماحولیات کی جنسوں کے غیر واجبی حقیقتوں کا خاص نتیجہ ہیں.
(۱۹۸۶، جنگ ، کراچی ، ۵ ستمبر، ۵)
[غیر واجب + ی ، لاحقۂ نسبت]