اگر ماقبل کی آواز مصیت اور مابعد کی غیر مصیت ہو تو ماقبل کی آواز بھی غیر مصیت ہو جاتی ہے .
( ۱۹۳۲ ، ہندوستانی لسانیات ، ۳۷)
گویا مرنعش ہوا مصیت بھی ہو سکتی ہے غیر مصیت بھی .
( ۱۹۶۴ ، زبان کا مطالعہ ، ۱۳۴)
[غیر + مصیت (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .