غَیر
مُہَذَّبانَہ
(---ضم م ، فت ہ ، شد ذ بفت ، فت ن)
م ف
بد تہذیبی کے ساتھ ، نامہذب طریقے سے.
ان غیر مہذبانہ افعال میں انہیں مہاراجہ اور یہاں کے حمکراں طبقوں کی خاموشی سے اور بھی شہ ملتی ہے.
(۱۹۸۲، آتش چنار ، ۴۳۵)
[غیر مہذب + انہ ، لاحقۂ تمیز]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .