اولیں کو کسرِ واجب کر شمار
دوسرے کو غیر واجب اے نگار
غیر واجب کسروں کو ہم (ن + ق / ف) کی شکل میں لکھ سکتے ہیں.
(۱۹۴۸، احصائے تفرفی تکمیل ، ۵)
ایسی کسر جسکا مخرج اپنے شمار کنندے سے چھوٹا ہو اسے غیر واجب کسر کہتے ہیں.
(۱۹۸۸، ریاضی چوتھی جماعت کے لیے ، ۴۷)
[غیر + واجب (رک) + کسر (رک)]