میرے نزدیک ہر متاہل اور غیرمتاہل اور شخص کا فرض ہے کہ اس کتاب کو اول سے آخر تک بار بار پڑھے.
(۱۹۰۹، مکاتیب حالی، ۱۰۰)
ان کی ساری غیرمتاہل زندگی اسی تلاش اور مسلسل مطالعے کے لئے وقف رہی.
(۱۹۸۱ ، زاویۂ نظر ، ۷۱)
[غیر + متاہل (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .