غَیر
مُتَحَرَِّک
(---ضم م ، فت ت ، ح ، شد ر بکس نیز بفت)
صف
جس میں حرکت نہ ہو ، بے حرکت.
(ج) چند غیرمتحرک بذرے Stationary .
(۱۹۳۸، عملی نباتیات، ۱۴۲)
ان کے جسم غیرمتحرک تھے.
(۱۹۸۷، حصار ، ۱۸)
[غیر + متحرک (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .