غَیر
مُسْتعْمَل
(---ضم م ، سک س ، فت ت ، سک ع ، فت م)
صف
غیر استعمال شدہ ، جو استعمال میں نہ آیا ہو ، کورا ، اچھوتا ، متروک ، غیر مروّج ، جس کا اب رواج نہ ہو ، منسوخ
(نور اللغات ؛ فرہنگ آصفیہ ؛ مہذب اللغات)
[ غیر + مستعمل (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .