( تاریخی ا ُصول پر )


غَیر کا سَر کَدُّو کے بَرابَر کہاوت  

پرائے سر کی کچھ قدر نہِیں ہوتی، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی کسی کے سر کی جھوٹی قسم کھائے.
(نور اللغات)