افزائش نسل سے غیر متعلق ، جو جنس سے متعلق نہ ہو، جنس سے مبرا ، مختلف النوع.
جنسی اور غیر جنسی پودے مستقل طور پر ایک دوسرے کو پیدا کرتے رہتے ہیں.
(۱۹۷۰، برائیوفائیٹا ، ۶)
[غیر جسن + ی ، لاحقۂ نسبت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .