غَیر
مُرَقَّبَہ
(--- ضم م ، فت ر ، شد ق بفت ، فت ب)
صف
رک : مترقبہ.
نظموں کے مسودے خاص مولٰنا کے ہاتھ کے پنسل کے لکھے ہوئے تھے یہ نعمت غیرمرقبہ بھی بڑی خوشی سے نظموں کی سلک شریک کی جاتی ہے.
(۱۹۰۹، نظم بے نظیر ، ۱۶۰)
[غیر + مرقبہ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .