غَیر
مُتَغَیِّر
(---ضم م ، فت ت ، غ ، شد ی بکس)
صف
نہ بدلنے والا ، غیر تغیر پسند.
اس لیے کہ وہ بے دین اشخاص روح کو ازلی ابدی فاعلی غیر کیف ، ہمہ جا ، غیر متغیر تصور کرتے ہیں.
(۱۹۴۵، تاریخ ہندی فلسفہ (ترجمہ) ، ۱ : ۲۲۱)
[غیر+ متغیر]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .