(فقہ) اہل سنّت کا وہ فرقہ جو چاروں اماموں کے فقہ کی پابندی کو ضروری نہیں جانتا (مقلد کی ضد).
اخلاق حسین مع مولوی عبدالصمد صاحب اور ان کے ہمراہیوں کے ... غیر حقلدوں اور حنفیوں کے جھگڑے میں بلائے گئے تھے.
(۱۸۹۴، مکتوبات حالی، ۲: ۱۸۱)
یہ گجرانوالہ کے ایک غیر مقلد مولوی عبدالعزیز کے مرید تھے.
(۱۹۷۶، مقالات کاظمی، ۱۳)
[غیر + مقلد]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .