غیر منقوط ، جس پر نقطے نہ ہوں ، بغیر نقطوں والے حروف یا عبارت.
اگرچہ انکو اکثر علومِ متداولہ میں دخل ہے لیکن ادب میں زیادہ
مہارت ہے ایک غیر منقوطہ قصیدہ سلطان کی مدح میں پیش کیا تھا.
(۱۸۹۲، سفر نامۂ روم و مصر و شام ، ۲۲)
نقشِ مطبوعہ الگ رکھا ہے مخطوطہ الگ
غیر منقوطہ الگ سیٹ ہے منقوطہ الگ
(۱۹۸۷، خدا جھوٹ نہ بلوائے، ۳۴۷)
[غیر + منقوطہ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .