ایک صاحب کو برفِ شفّاف پر ... پھسلتے دیکھا ہے اور دوسرے کو غیر شفّاف پر ... پھسلنا دشوار تھا.
(۱۸۳۷، ستہ شمسیہ ، ۱ : ۵۹)
بات زیر بحث یہ ہے کہ اجزا تمام غیر شفاف اور ظروف بنانے کے لیے بے مطلب ہیں.
(۱۹۶۹، سائنس اور فلسفہ کی تحقیق ، ۱۶)
[غیر + شفاف (رک)]