غَیر
طَرَحی مُشاعَِرَہ
(---فت ط ، ر، ضم م ، فت نیز کس ع ، فت ر)
امذ
وہ شعری مجلس س میں شعرا پر یہ پابندی نہیں ہوتی کہ وہ کسی مخصوص زمین میں طبع آزمائی کریں یعنی مصرعِ طرح نہیں دیا جاتا بلکہ ہر شاعر کو آزادی ہوتی ہے کہ وہ اپی جو غزل یا نظم چاہے سنائے.
مشاعرے کی تین صورتیں ہیں ، طرحی مشاعرہ ، غیرطرحی مشاعرہ ، اور مناظمہ
(۱۹۸۵، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ۱۷۶).
[غیر + طرحی (رک) + مشاعرہ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .