نامعقول ، عقل کے خلاف ، وہ بات جس کو عقل قبول نہ کرے.
یہ وہ سال ہیں جن کا جواب مورخین عرب نے نہایت ناکامل اور غیر معقول طور پر دیا ہے.
(۱۸۹۷، تمدن عرب، ۵)
ہمارا یہ نتیجہ غیر معقول نہ ہو گا کہ اعلیٰ حیوان میں ... خطرہ کو متخیل کرنے کی قابلیت ہوتی ہے.
(۱۹۳۲، اساس نفسیات ، ۲۷۳)
[غیر + معقول]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .