دیوان مکمل ہے لیکن مختصر اور مطبوعہ.
(۱۹۰۰، امیر مینائی ، ذکرِ حبیب ، ۱۳)
غیر مطبوعہ نسخوں میں سے بہتر نسخے کو اصل متن کی بنیاد قرار دیا جاتا ہے.
(۱۹۸۶، اردو میں اصول تحقیق ، ۱ : ۱۹۲)
بحث دل آزار اور غیر مطبوع نہ ہوئے پائے.
(۱۹۳۳، اودھ پنج ، لکھنؤ ، ۱۸ ، ۳ : ۳)
[غیر + مطبوع / مطبوعہ (رک)]