غَیر
مَنْظُور شُدَہ
(---فت م ، سک ن، و مع ، ضم ش ، فت د)
صف
بغیر منظور کیا ہوا ، جس کو منظور نہ کیا گیا ہو.
چنانچہ میں نے اسی غیر منظور شدہ ڈرافٹ کو شام کے وقت ... براڈکاسٹ کر دیا.
(۱۹۸۷، شہاب نامہ ، ۶۶۲)
[غیر + منظور (رک) + شدہ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .