کسی کی باسداری نہ کرنا ، طرفدار نہ کرنا ، کسی کا ساتھ نہ دینا ، غیر جانب دار ہونا.
اُن کی دلچسپی خیال سے بے نیازی یا غیر جانب داری میں نہ تھی.
(۱۹۸۶، پاکستانی معاشرہ اور ادب ، ۳۵)
[غیرجانبدار (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .