بگڑی صورت بنا کر گویا ہوئی خوب مجھے کیا پڑی ہے جو غیر ذالک کے پاس جاؤں ، کیا میرا باپ بھائی ہے جو بے تکلف ہاتھ لگاؤں.
(۱۸۶۶، جادۂ تسخیر، ۱۱۷)
اپنوں کا گلہ نہ غیر ذالک کا ہے
کیوں سعی نہ کی قصور سالک کا ہے
(۱۸۷۴، انیس ، مراثی ، ۵ : ۲۵۰).
[غیر + ذالک (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .