غیرنصابی ، درس و تدریس کی کتابوں سے آگے کا ؛ مراد : مشاہدات و تجربات سے حاصل کیا ہوا.
اپنے موضوع کا مکمل صحت مند اور غیر کتابی علمیت کا حاصل ہونا ضروری ہے.
(۱۹۸۶، اردو میں اصول تحقیق ، ۱ : ۲۳۹)
[غیر + کتاب (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .