غیر محصور ، وہ جگہ جو گھیری ہوئی ہو ، نہ ہو ، بغیر حدبندی کا.
میدان میں ایک پرانی شاہی زمانے کی عمارت دو منزلہِ غیر محاط گرد چاروں طرف کھلا صحن.
(۱۹۱۵، سجاد حسین ، کایا پلٹ ، ۱۰۱).
[غیر + محاط (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .