ہنگامی ضرورت ماتحت بھرتی کی جانے والی فوج ، مستقل کی نقیض.
مستقل فوج کو وجہی اور جو ہنگامی ضروریات کے ماتحت بھرتی کی جاتی تھی اسے غیروجہی کہتے تھے.
(۱۹۶۵، تاریخ پاک و ہند ، ۱۵۵)
[غیر + وجہی (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .