ایک کوچہ غیر نافذہ بطور نقب کے ایسا پوشیدہ بنوایا. . . اس میں کوئی داخل نہو سکے.
(۱۸۹۱، بوستان خیال ، ۸ : ۶۶۰)
ایک جانب ایک سڑک جو شام کے آتے ہی غیر نافذہ ہو جاتی ہے.
(۱۹۱۵ ، سجاد حسین ، کایا پلٹ ، ۱۰۱)
[غیر + نافذہ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .