جسے الگ نہ کیا گیا ہو ، جس کا استشنا نہ کیا گیا ہو.
اتنے دنوں کی گردش زمانہ نے ہمیں قومی ذلتوں کے ... غیرمستثنیٰ نمونے دکھا دئے ہیں.
(۱۹۲۶، شرر ، مضامین ، ۱ ، ۳ : ۳۸)
[غیر + مستثنیٰ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .