جو حسب نسب ، ثروت اور عزت وغیرہ میں برابر کا نہ ہو، غیرقوم ، غیرقبیلہ ، غیرخاندان.
ہاں مالِ غیر کفو میں تصرّف نہ چاہیے
آپس میں دوستوں کو تکلّف نہ چاہیے
(۱۸۷۴، انیس (انیس کے مرثیے ، ۲ : ۲۱۱))
شیخ صاحب نے غیر کفو میں جو شادی کر لی تھی اس سے وہ بہت دلگیر رہا کرتی تھی.
(۱۹۴۳، حیات شبلی، ۶۵)
[غیر + کفو (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .