بہرحال اس بقیہ روز تک ہم اجنبی اور غیر معروف راہ میں چلے اور شب ماہ میں ایک پہاڑ کی طرف آئے.
(۱۸۳۹، تواریخ راسلس شہزادہ حبش کی، ۱۹۱)
اگر لڑکے کا باپ نوجوان یا غیر معروف ہو تو پھر اس کے دادا کا نام پکارا جاتا ہے.
(۱۹۸۲، پٹھانوں کے رسم رواج، ۸۸)
[غیر + معروف (رک)]