غَیر
مُؤثَِّر
(---ضم م ، فت ا بشکل و ، شد ث بکس)
صف
جس کا کوئی اثر نہ ہو ، جس میں تاثیر نہ ہو ؛ جو اپنا کوئی نشان یا علامت نہ چھوڑے.
اگر پیغام کی زبان غلط یا معیوب ہے تو پیغام غیر موثر ہو کر رہ جائے گا.
(۱۹۷۳، قاموس الفصاحت (مقدمہ) ، ۵۶)
ان کی محنت غیر موثر رہتی ہے.
(۱۹۸۴، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ۶۳)
[ غیر + موثر (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .