اگر مرکز سے محیط تک خطوط غیر متناہی کھینچیں وو باہم برابر ہوں.
(۱۸۵۵، فوائد الصبیان ، ۴۰)
لیکن اگر ان کو غیر متناہی فرض کیا جائے.
(۱۹۴۰، اسفار اربعہ (ترجمہ) ، ۱ : ۷۳۷)
میں دیکھتا تھا کہ اشعار کی آمد کا غیرمتناہی سلسلہ میرے ذمہ دارانہ کام ہیں رکاوٹیں کھڑی کر دیتا ہے.
(۱۹۸۳، حصارِ انا، ۲۵)
[غیر + متناہی (رک)]